میڈیا زون ٹی وی ہمارے ادارے میڈیا زون گروپ کا ایک اہم پروجیکٹ ہے ۔ہمارے ادارہ میڈیا زون گروپ کا بنیادی مقصد آپ تک درست معلومات اور اطلاعات فراہم کرنا ہے ۔ہماری ہمیشہ سے کوشش ہے کہ پڑھنے اوردیکھنے والوں تک جس حد تک ممکن ہوں اصل حقائق پہنچائیں جائیں ۔میڈیا زون بھی ہماری انھی کاوشوں کی ایک شکل ہے ۔میڈیا زون کی ٹیگ لائن ہی ”رکھے آپ کو باخبر” اس لیے ہماری کوشش ہے کہ آپ تک اطلاعات اور معلومات درست شکل میں پہنچ سکیں اس کے لیے ہم بھرپور محنت کررہے ہیں ۔
اس ادارے میں شعبہ صحافت اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں جن کو اس دشت میں خاک چھانتےکئی برس ہوگئے ۔ان میں رپورٹر ، کالم نگار اور بلاگرز شامل ہیں ۔ٹیکنیکل معاونت کے لیے ٹیکنیکل افراد بھی ہمارے ساتھ ہیں ۔ہم کوئی دعوی نہیں کرتے مگر ہماری پوری کوشش ہوگی کہ درست معلومات آپ تک پہنچ سکیں ۔ہم بھی انسان ہیں ہم سے بھی غلطی ہوسکتی ہے ۔اس لیے اگر کسی موقع پر آپ کو لگے کہ ہماری معلومات میں کوئی خامی ہے تو آپ ہم سے ہمارے نیچے دئیے گئے ای میل پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
editor.mediazone@gmail.com








